امریکا نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی

امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی۔

افغانستان میں فعال غیرسرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کیلئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔

ان لائسنز کےذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو رقوم کی منتقلی کی جائےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں