انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
دائیں ہاتھ کے بولر نے یہ سنگ میل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، وہ اپنے کیرئیر کا 169 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنےکا ریکارڈ بھارت کےسچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے طویل کیریئر میں200 ٹیسٹ میچز کھیلے۔
https://twitter.com/hashtag/Ashes?src=hashtag_click
یاد رہے کہ جیمز ایڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بھی ہیں، وہ اب تک 169 ٹیسٹ میچز میں 640 وکٹیں لے چکے ہیں۔