کیپیٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، جوبائیڈن کی ٹرمپ پر شدید تنقید

امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

سابق صدر ٹرمپ کےدور میں ہونے والےکیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حملہ کرنے اور واقعے کو ہوا دینے والو ں نے امریکا اور اس کی جمہوریت کے گلے میں خنجر گھونپا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں