کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی ناقابلِ شناخت لاشیں برآمد

کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق لاشیں دو سے تین روز پرانی اورناقابل شناخت ہیں جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال ہیں۔

پولیس کاکہنا ہے کہ کپڑوں کی تلاشی کے دوران لاشوں سے شناختی دستاویز نہیں ملیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں