جکارتہ اب انڈونیشیا کا دارالحکومت نہیں ہوگا، نیا دارالحکومت کہاں ہوگا؟

انڈونیشیا نے اپنے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا۔

انڈونیشیا کی جانب سے یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں اوربڑھتی آبادی کے سبب کیا گیا ہے۔

جکارتہ کی بجائے بورنیوکے جنگلات میں دارالحکومت آباد کیا جائے گاجس کا قانون منظور کرلیا گیا ہے جب کہ نئے دارالحکومت کا نام Nusantara رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کروڑ آبادی والے جکارتہ کو ٹریفک جام، آئے دن سیلاب اور شہر کے رفتہ رفتہ ڈوبنے کا سامناہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں