امریکی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔

سابق ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیے گئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس بریئرکی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیموکریٹس کو اہم ترین پوزیشن پر جج تعیناتی کا موقع مل سکےگا۔

موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن اس معاملےمیں پہلے ہی سیاہ فام خاتون کی تعیناتی کا عندیہ دے چکےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں