عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور یہ اکتوبر 2014 کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں