دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست

دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے اکثر زیر استعمال رہنے والی آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار کے روز بھی ملزم اسی آن … Continue reading دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور زیرحراست