پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم ریلیز کردیا گیا۔

معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانامداحوں میں مقبول ہورہا ہے۔

زلمی کے اینتھم میں معروف اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمان خان نے شاندار پرفارمنس دکھائی ہے جب کہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کھلاڑی بھی اینتھم میں ایکشن میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں