پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی۔
اسٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔