لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین شاہ کے ڈی این اے رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین شاہ کے مبینہ خودکشی کیس میں پیشرفت نے اہم سوالات اٹھادیے۔
رپورٹ کے مطابق نمونوں میں ایک مرد کا ڈی این اے ملا ہے جوکہ 2019 میں نمرتا کماری کے حاصل کیے گئے نمونوں کے ڈی این اے میں بھی موجود تھا، نمرتا کماری کی لاش لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے گرلز ہاسٹل کے روم سے ملی تھی جس کے گلے پر نشانات تھے۔