کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث اور مقابلے میں ہلاک دوسرا ملزم جاوید شریف بھی راجن پور میں خاتون سے زیادتی سمیت 6 مقدمات میں ملوث نکلا۔
سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم محمد جاوید ولد محمد شریف عرف بادل راجن پور شہر کی ٹھیڑی کالونی کے وارڈ نمبر 4 کا رہائشی تھا۔