یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ ہوگیا، طیارے میں 14 افراد سوار تھے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے یوکرینی ایمرجنسی سروسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اس واقعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ادھر یوکرینی فوج نے دو روسی فوجی اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔