پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں اب سے کچھ دیر قبل تک ملتان سلطانز نے 181 رنز ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے 13 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پ 82رنز بنائے ہیں۔ ملتان سلطان کی بلے بازی جاری ہے۔
Load/Hide Comments