جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان کوسربراہ بی این پی مینگل سے ملاقات پراعتماد میں لیا۔
اس کے علاوہ ٹیلوفنک رابطے میں عدم اعتماد سے متعلق قانونی اورآئینی معاملات پر رائے لینے پراورحکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر مشاورت کی گئی۔