پنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر کیوں کھیل رہی ہے؟

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں آج انتقال کرگئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے راڈنی مارش کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق راڈنی مارش نے 96 ٹیسٹ اور 92 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ راڈنی مارش کی یاد میں آسٹریلوی ٹیم پنڈی ٹیسٹ میں بازوؤں پرسیاہ پٹی باندھےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں