بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکار ہ اننیا پانڈے نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئےخود کو ڈراؤنی قرار دیا۔
تصویر میں اداکارہ کو وائٹ سلیولیس شرٹ کے ہمراہ شرارہ اور سر پر کیپ پہنے خوفزدہ سے انداز میں کیمرہ دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے اپنے اسٹوری کے کیپشن میں خود کو ڈراؤنا قرار دیا۔