(ن) لیگ کا پی ٹی آئی کے جلسے کے روز ہی اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسے کے روز ہی اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کے جلسے کےدن مسلم لیگ (ن) نے بھی جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے حمزہ شہباز نےلاہور کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس پیر کو طلب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ڈی چوک جلسے پرپارٹی عہدیداروں سے اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں