فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں: وسیم سجاد

سینیٹ کے سابق چیئرمین وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں۔

وسیم سجاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاکام بھی سیاست میں مداخلت نہیں، اداروں سےتوقع ہوتی ہےکہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔

وسیم سجاد نے کہا کہ آئین ہی نہیں قائداعظم کے ارشادات بھی دیکھیں تو انہوں نے بھی بیوروکریسی کےلیے یہی کہا ہے۔

سابق چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھاکہ قائداعظم نےکہا تھا فوج کاکام ملک کی حفاظت ہے، توقع ہے کہ ادارےسیاست میں ملوث نہیں ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں