پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 30ہزار54کورونا ٹیسٹ کیےگئے جس میں مثبت کیسزکی شرح صفراعشاریہ 69فیصد رہی۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 210 افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔