نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے؟

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے پرویز الٰہی کو نامزد کیا ہے جن کی کامیابی کے لیے حکومت پرعزم ہے۔

پنجاب اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 371 ہے اور اگر پارٹی پوزیشن کی بات کی جائے تو ایوان میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 183 ہے اور مسلم لیگ (ن) کے 165 ارکان ہیں۔

اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کے ارکان کی تعداد 10 ہے اور پیپلز پارٹی کے 7 ارکان ہیں۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 5 ارکان آزاد ہیں اور ایک کا تعلق راہ حق پارٹی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں