ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 4 روز میں 6 روپے تک مہنگا ہو گیا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 1.33 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد ایک ڈالر 187.25 روپے کا ہو گیا ہے۔

رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے اور چار دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں