پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جب کہ گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلا ئی جا رہی تھی۔
پولیس اہل کاروں کے قتل کی کوشش کے الزام میں واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے