دہشت گردی کے ممکنہ خطرات: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں