گوجرانوالا: خواجہ سرا سے دو افراد کی مبینہ بدفعلی، موبائل فون اور رقم بھی چھین لی

گوجرانوالا میں خواجہ سرا کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گکھڑ منڈی کے علاقے میں خواجہ سراکو دو افراد نے مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے خواجہ سرا پر تشدد کیا، موبائل فون اور رقم بھی چھین لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں