ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کے مثبت کیسز کی شرح 2.95 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ عداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 23 ہزار 35 ٹیسٹ کیے گئے
COVID-19 Statistics 22 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 23,035
Positive Cases: 679
Positivity %: 2.95%
Deaths: 07
Patients on Critical Care: 166— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 22, 2022
این آئی ایچ کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.95 یعنی 3 فیصد کے قریب رہی جبکہ 166 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔