موسم گرما کی تعطیلات ختم، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں اسکول کھل گئے

گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے۔

کراچی میں آج صبح ہونے والی بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سےکم ہے۔

دوسری جانب سندھ کے بعض علاقوں میں اسکولوں سے اب تک پانی کی نکاسی نہیں کی گئی جس کے باعث تعلیمی سلسلہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں