ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے

پاکستانی کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق آف اسپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔

ساجد خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے جہاں ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہے۔

خیال رہے کہ ساجد خان پاکستان کی طرف سے 7 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں