بلوچستان میں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی صوبے میں بارشوں کے نئے اسپیل کے آغاز کا امکان ہے اور اس سےقبل متاثرہ شاہراہوں پرعارضی گزرگاہیں بنا دی گئیں۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ متبادل راستے سے ہیوی ٹریفک کےلیے کھول دی گئی، اوتھل اور بیلہ کے مقامات پر عارضی راستے بنائے گئے ہیں اور مال بردار گاڑیاں بھی روانہ کردی گئی ہیں، قلعہ عبداللہ میں تین مقامات پر شاہراہیں عارضی آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔