شہبازگل کیس میں اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں چھاپے

شہبازگل کیس میں اسلام آباد پولیس کی اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں کارروائی کی گئی۔

اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی جانب سے کراچی میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئی۔

کراچی میں اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی جانب سے آرٹیلری تھانے کےعلاقے اوردیگرمقامات پرچھاپے مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں