ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ شہر کی جانب سیلابی پانی تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔
گوزو سمیت ایک درجن سے زائد دیہات زیر آب آ گئے ہیں جس کے بعد شہر خالی ہو گیا۔ رپورٹ دیکھیے۔