آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ یروشلم کی حیثیت کا مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کو امن مذاکرات سے حل کر نا چاہیے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کی سابق حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تھا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی

اپنا تبصرہ بھیجیں