تصاویر: قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں پریکٹس

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم نے آسٹریلوی شہر برسبین میں مینٹور میتھیو ہیڈن کی نگرانی میں ٹریننگ کی۔

تصاویر اور ویڈیو میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

قومی ٹیم کل برسبین میں ہی افغانستان کے ہمراہ وارم اپ میچ کھیلے گی، اس سے قبل گزشتہ روز قومی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف وارم میچ میں شکست ہوئی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں