گوجرانوالہ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،فاسٹ فوڈ کیفے کو بند کر دیا گیا

گوجرانوالہ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

گوجرانوالہ۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مال آف گوجرانوالہ میں چیکنگ کے لیے معروف فاسٹ فوڈ کیفے پر چھاپہ

گوجرانوالہ۔دوران چیکنگ سابقہ ہدایات کی خلاف ورزی پر فاسٹ فوڈ کیفے کو بند کر دیا گیا

گوجرانوالہ۔کیفے میں حفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی تھیں۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ۔فاسٹ فوڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والے زائد المعیاد اجزا برآمدموقع پر تلف کر دیے

گوجرانوالہ۔فاست فوڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والے آئل کا ریکارڈ موجود نہ تھا ۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ۔کیفے میں موجود فریزر، فرائر اور برنر کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی

گوجرانوالہ۔بچوں اور بزرگ شہریوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے کی کسی کو بھی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں