برطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔
برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔
وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر بھی ووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ میں بد نظمی دیکھنے میں آئی۔