ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کی 147 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
آئرلینڈ نے 11 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 101 رنز بنالیے ہیں ، آئرلینڈ کی جانب سے پال اسٹرلنگ گیندوں پر 47 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی اننگز
ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے ویسٹ انڈیز بیٹر برینڈن کنگ 48 گیندوں پر 62 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔