راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم 2 سال بعد گرفتار کرلیاگیا۔
اشتہاری ملزم رب نواز پر بیٹوں کے ساتھ مل کر چونترہ کے علاقے میں 9 افراد کے قتل الزام تھا جسے پولیس نے بلآخر 2 سال بعد گرفتار کرلیا۔
دوسری جانب لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 9 برس کی بچی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی، لاش چار پائی کے ساتھ دوپٹے پر لٹکی ملی۔