مظفر گڑھ: زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ

مظفر گڑھ میں عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرم کو 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عدالت سے سزا پانے مجرم نے 2019 میں ایک لڑکی سے زیادتی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں