وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے، نواز شریف نے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی کی جنہیں عمران خان نے توسیع بھی دی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی کسی کا آرمی چیف نہیں ہوتا، آرمی چیف ادارے کا ہوتا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے