فیفا ورلڈکپ: گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈختم ہوگیا۔

فیفا ورلڈکپ میں آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔

فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں