نگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے۔
راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں ایک بلی کا بچہ چلا آیا جسے انگلش کھلاڑیوں نے پکڑ لیا۔
Joe Root loves kittens. pic.twitter.com/2eD6NzxCox
— England's Barmy Army 🏴🎺 (@TheBarmyArmy) November 30, 2022
اس دوران انگلش کرکٹر جو روٹ پیالے میں دوھ لے آئے اور بلی کے آگے رکھ دیا جس پر ان کے ساتھی کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا۔