بغیر اجازت قرآن پاک چھاپنے سے متعلق درخواست پر وفاق اور پنجاب سے تحریری جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے ترجمےمیں تحریف اور قرآن پاک کو قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر عملی اقدامات کے لیے وفاق اور پنجاب سے تحریری جواب مانگ لیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے وفاق اور پنجاب حکومت سے تحریری جوبا طلب کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جواب کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے گا۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے بتایا کہ وزیراعظم نے معاملے کو عمل درآمدکے لیے کابینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں