ماحول دوست متبادل توانائی پاکستان کا مستقبل لیکن 57 فیصد بجلی فوسلز فیولز سے بنائی جا رہی

ماحول دوست متبادل توانائی ملک کا مستقبل مگر پاکستان میں 57 فیصد بجلی فوسلز فیولز سے بنائی جا رہی ہے۔

عالمی بازار میں خام تیل مہنگا، گیس مہنگی، ایل پی جی، ایل این جی اور کوئلہ مہنگا جبکہ ایندھن خریداری کا ڈالر بھی خرید سے باہر ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان میں برے پیمانے پر بجلی فوسلز فیولز سے بنائی جا رہی ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ سورج اور ہوا سے بنائی جانے والی بجلی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، 20 برسوں میں پانچ ارب ڈالر بچائے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں