پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا کیلئے اسٹارز پروگرام لانچ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا کے لیے اسٹارز پروگرام لانچ کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز میٹا کا دورہ کیا، اس دوران بلاول بھٹو نے صدر یعقوب اور وزیر خارجہ بالا کرشنن اور دیگر سے ملاقات بھی کی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا کے لیے اسٹارز پروگرام لانچ کر دیا اور اس اقدام سے نوجوان کاروباری افراد کی استعداد میں اضافہ ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں