بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد کی 4 تحصیلیں اور 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں تقسیم

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حیدرآباد میں ڈھائی ہزار سے زائد امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جس کے لیے 733 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

حیدرآباد ضلع کی 4 تحصیلیں اور 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں تقسیم کردیے گئے ہیں جب کہ 9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں 160 یونین کمیٹیز اور 640 وارڈز بنائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں