کراچی: اسکیم 33 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
جی نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں اور ملزمان خاتون سے 3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
دوسری جانب بلدیہ،کورنگی، شاہ لطیف ٹاؤن اورسرجانی میں چھاپوں میں 6 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔