مونس الٰہی کے قریبی دوست احمد فاران گھر پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے قریب دوست احمد فاران خان گھر پہنچ گئے۔

احمد فاران خان چار روز قبل گارڈن ٹاؤن سے لاپتا ہوئے تھے اور وہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے قریب دوستی ہیں، احمد فاران خان کو رات گئے 2 گاڑیاں گھر کے باہر چھوڑ گئیں۔

لاہورہائیکورٹ نے واقعہ کا نوٹس لےکرسی سی پی او کو احمد فاران کی بازیابی کا حکم دیا تھا۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں احمد فاران خان کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے احمد فاران خان کی بازیابی پر درخواست نمٹا دی۔

مونس کی واقعہ کے روز کی ٹوئٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں