خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی

خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی۔

پشاور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے خواتین کی 9 ٹیموں نے حصہ لیا۔

ٹورنامنٹ میں چترال اپر کی ٹیم نے فائنل میں گلگت کی ٹیم کو 2 صفر گول سے شکست دی اور جیت اپنے نام کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں