مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے تجویز دی ہے کہ امن و امان اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جائے۔
تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں تاخیر پر آرٹیکل 6 لگ سکتا ہے۔
پروگرام میں شریک ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ معاشی اصلاحات کو بنیاد بناکر اسمبلی کی مدت نہیں بڑھائی جا سکتی۔
مسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی نے تجویز دیتے ہوئےکہا کہ امن و امان اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کردیا جائے۔