مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے 22 سالہ فلسطینی شہید ہوگیا۔

اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں نئے سال کے آغاز سے اب تک 43 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں